+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 16:42:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 سے 20 نومبر تک سودیما ویسل کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔