+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 13:14:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6200/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 300 توڑے تک تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔