+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 16:32:53
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں تاہم امپورٹرز فلحال مال بک نہیں کروا رہے ہیں کیونکہ بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔