+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 17:41:39
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔