+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 17:25:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 510/520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 ارجنٹائن اے گریڈ مال اکا دکا ہیں اور بی گریڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ ضرورت کے مطابق ہے۔