+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 16:57:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ویسل والے مالوں کے 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔