+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 14:26:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور گودام کے مال 9750 جبکہ پورٹ کے مال 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔