+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 17:57:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 ارجنٹائن بی گریڈ 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔