+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 17:36:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔