+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 15:47:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور سٹانڈرڈ کوالٹی مال 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ان ریٹس میں بھی کھل کر گاہک نہیں ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 ارجنٹائن بی گریڈ 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ برانڈڈ کوالٹی 30/40 ڈالر نرم ہے اور 1100/1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں اتنے زیادہ مال نہیں آگے جو بکنگ والے مال ہیں وہ بھی جنوری کو ہی آنے ہیں جبکہ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔