+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 12:18:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 200 روپیہ کمزور ہے اور سرگودھا منڈی میں 6900 ملتان 6800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 485 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 485 ڈالر والا 148.81 جبکہ 480 ڈالر والا 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔