+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 14:59:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال اتنے وافر نہیں ہیں بس دکاندار ضرورت کے مطابق گاہک ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205/210 ارجنٹائن اے گریڈ مال اکا دکا ہیں بی گریڈ 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔