+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 12:27:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں گاہکی سست ہے۔