+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2025 16:22:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔