+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 12:12:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔