+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 18:03:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل مارکیٹ 25/50 روپیہ من ڈھیلی ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور دسمبر شپمنٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔