+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 15:43:38
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ کمزور ہے۔ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 159.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا کافی نیچے ہے جس کی وجہ سے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ دوسری جانب لوکل سٹھڑی مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ مشین کلین مال بڑی منڈیوں میں پہنچ میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ یوکرین کے 8 ایم ایم مال چھنائ کر کے امپورٹرز کراچی مارکیٹ میں 214/216 روپیہ کلو تک بیچ رہے ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مالوں کی وجہ سے کینیڈا کے مال نہیں بک رہے ہیں۔ کینیڈا کی بکنگ 220.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔