+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 14:37:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے تاہم آگے آمدن جہاز کے مالوں کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 305/310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 96.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر امپورٹ میں 281.25 روپیہ تک رکا ہوا ہے کافی ٹائم سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر کی پوزیشن کمزور ہے۔