+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 17:18:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔