+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 17:36:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے