+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 17:35:33
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔