+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 17:04:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 173 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں جہاں گاہکی نکلتی ہے بازار تھوڑا بہت تیز ہو جاتا ہے تاہم فلحال کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ آگے جہاں مال لگنا شروع ہوگئے وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔