+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 12:06:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان اور پاکستان کے بارڈرز جنگ بندی معاہدہ کے بعد تجارت کے لیے کھل گئے ہیں اور جو کابلی مال لوڈ میں پڑے تھے وہ بھی کچھ دنوں تک آنا شروع ہو جائے گے۔