+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 18:35:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سرگودھا منڈی میں 7425 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔