+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 13:50:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کی 10200 جبکہ پورٹ کے مالوں کی 10150 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 835/840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔