+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 17:34:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری بھی نہیں ہے۔ چمن ماش حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔