+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 17:17:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔