+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 13:30:50
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 20500/20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال کٹنے ہیں جبکہ بائر آپشن والے مال اتنے زیادہ لفٹ نہیں ہوئے ہیں۔ زیادہ تر بائر آپشن سودے پینڈگ ہیں جو کٹیں گے۔ اس لیے کٹنگ پر مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر بھی مارکیٹ میں زیادہ مزے داری نہیں ہے کیونکہ بکنگ بھی ضرورت سے زائد ہے۔ اکتوبر میں بھی مال پورٹ پر آئیں گے۔