+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 18:53:59
  • Comments

Clover Seed Rate And Arrival On Port | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہے اور 20900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اینی مارکے کے جبکہ سٹار 21100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ستمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 516 کنٹینر لگے ہیں۔