+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 17:46:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔