+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 14:27:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10350 جبکہ پورٹ کے مال 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔