+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 17:35:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 19750 جبکہ 2 نمبر ہائبرڈ مال 17500/19000 کنری لونگی 2 نمبر کوالٹی 22000 جبکہ 3 نمبر کوالٹی 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔