+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 17:34:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکی کوالٹی ہیں بک نہیں ہو رہے ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 715/725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مال 1240 ڈالر جبکہ بی گریڈ مالوں کے 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔