+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 17:31:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17750/19650 کنری لونگی 23000/24450 رچ سٹار 19950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔