+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 14:57:01
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں والا والا برانڈ کے۔ بکنگ 1180/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔