+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 21:31:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 176/176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ ان ریٹوں میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔