+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 17:33:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکیہ گاہک نہیں ہے لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے۔