+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 14:42:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 گیلے مال 13000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں رچ سٹار 16000/16650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔