+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 17:21:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000/25500 جبکہ 2 نمبر کوالٹی مال 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔