+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 15:42:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز میں 725/750 لاکھ ٹن تک سٹاک پڑا ہے اسکے علاوہ ہر ہفتے 30 ہزار ٹن کا ویسل بھی لگتا رہے گا۔ ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔