+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 13:37:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور سوموار منگل والے سودوں کے 178 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں جن کے پاس مال پڑے ہی۔ فارغ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔