+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 17:30:19
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 21150 ہائبرڈ 1 اور 2 نمبر کوالٹی 18000/19500 جبکہ گیلے مال 15000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کنری لونگی وی آئی پی مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔