+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 12:11:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کے پڑتے کافی نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز کوئی دلچسبی نہیں لیتے ہیں۔