+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 18:12:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 5500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 19000/20500 کنری لونگی 23500 جبکہ رچ سٹار 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔