+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 17:15:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 185/186 روپیہ کلو بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز کے جذبات ٹھنڈے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کالا چنا کی امپورٹ کے حوالے سے 5:30 بجے میٹنگ ہے جس میں ضرورت سے زیادہ امپورٹ اور قیمتوں کو وقت سے پہلے کمزور ہونے سے بچانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔