+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 16:40:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 215 8 ایم ایم مال 235/240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 222.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔