+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 15:00:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 5500 بوری تک آمدن تھی موسم خشک ہونے کی وجہ سے اچھی مالوں کی آمدن بھی زیادہ تھی اور 18000 سے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے۔