+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 11:54:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 189 جبکہ کیش پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کورنگ والے بھی گاہک بن جاتے ہیں جبکہ حاضر ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس نہیں آئے ہیں۔