+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2025 16:32:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور ریگولر کوالٹی مال 192/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 560/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 212/215 8 ایم ایم مال 235/240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ بھی کمزور ہے اور 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کینیڈا کراپ اچھی ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 8/10٪ زیادہ ہے۔ 3.30 لاکھ ٹن سے زائد کراپ ہے امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کائونٹر ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔