+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 17:49:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 290 ڈالر میں مزید 30 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 89.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔